جامعہ زکریا ،بی اے ،بی ایس سی کے کیمسٹری سوشیالوجی اور اکنامکس کے پرچے آج ہونگے

جامعہ زکریا ،بی اے ،بی ایس سی کے کیمسٹری سوشیالوجی اور اکنامکس کے پرچے آج ...

  



ملتان ( سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے ‘بی ایس سی کے امتحانات کے سلسلے میں آج کیمسٹری‘سوشیالوجی اور (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

اکنامکس کے پیپرز ہو ں گے‘اس موقع پر سخت حفاظتی ا نتظامات کئے جائیں گے‘امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144نافذ ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...