اوورسیز پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی9ماہ میں14ارب ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر بھجوائیں

اوورسیز پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی9ماہ میں14ارب ڈالر سے زائد کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن(کا مر س رپو ر ٹر)بیرو ن مما لک مقیم پا کستا نیو ں نے روا ں ما لی سا ل 2015.16کے ا بتدا ئی 9ماہ میں 14ارب15کروڑ (بقیہ نمبر33صفحہ7پر )
80لاکھ ڈالر مالیت کی تر سیلا ت زر بھجوا ئیں ۔مالی سال 2014.15کے جو لا ئی ‘ما رچ کی مد ت میں 13ارب59کر وڑ 50لا کھ ڈا لر کی ر قو م پا کستا ن بھجوا ئی گئیں۔بیرو ن مما لک مقیم پا کستا نیو ں نے 14فی صد زا ئد ر قو م بھجوا ئیں ۔