ٹی ایم اے کے پاس بھاری مشینری تک نہیں،مخدوش عمارتیں گرانے کیلئے صرف ریسکیو1122پر انحصار

ٹی ایم اے کے پاس بھاری مشینری تک نہیں،مخدوش عمارتیں گرانے کیلئے صرف ...

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)خطرناک عمارات گرانے یا مرمت کروانے کا کام پی ڈی ایم اے کی نگرانی میں ہورہا ہے مگر تشویشناک (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

بات یہ ہے کہ ضلع بھر میں کسی بلڈنگ کے گرنے کی صورت میں کسی ٹی ایم اے ،سرکاری ادارے کے پاس بھاری مشینری نہیں ہے کرین ،بلڈوزر، کٹر اوردیگر سامان بالکل نہیں اب صرف ریسکیو1122پر انحصار کیا جارہا ہے جن کے پاس محدود افراد ی قوت کے علاوہ عام سی ہلکا سامان ہوتا ہے جبکہ رہائش خطرناک عمارات میں انتہائی غریب لوگ رہ رہے ہیں اور حکومت کی جانب سے کسی قسم کی امداد کا بھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...