کیٹل مارکیٹوں میں جانوروں کے سائے کیلئے کنوپیاں لگانے کا فیصلہ

کیٹل مارکیٹوں میں جانوروں کے سائے کیلئے کنوپیاں لگانے کا فیصلہ

  



ملتان ( سپیشل رپورٹر ) ملتان سمیت ڈویژن بھر کی کیٹل مارکیٹوں میں جانوروں کے سائے کیلئے 14 لاکھ مالیت کی کنوپیاں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ملتان کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے موضع بلیل پر منڈی مویشیاں میں جانوروں کے سائے کیلئے کنوپیاں لگائی جا رہی ہیں ‘ پہلے مرحلے میں 95 (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

کنوپیاں لگائی گئی ہیں‘ جبکہ دیگر شہریوں وہاڑی ‘ خانیوال ‘ اورلودھراں میں بقایا کنوپیاں لگائی جائیں گی ۔ ایک کنوپی کی مالیت1 لاکھ چالیس ہزار روپے بتائی جا رہی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...