ریلوے انتظامیہ کا زکریا ایکسپریس کی 17 کوچز میں 2 مزید بوگیوں کے اضافے کا فیصلہ

ریلوے انتظامیہ کا زکریا ایکسپریس کی 17 کوچز میں 2 مزید بوگیوں کے اضافے کا ...

  



ملتان (جنرل رپورٹر) عوامی و سماجی حلقوں کا محکمہ ریلوے پر اعتماد بحال ہونے اور کینٹ اسٹیشن پر بذریعہ زکریا ایکسپریس سفر (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

کرنیوالے مسافروں میں اضافہ کے پیش نظر مسافروں کی سہولیات کو مدرکھتے ہوئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ظفراﷲ کلہوڑ نے زکریا ایکسپریس کی 17کوچز میں مزید 2کوچز کا اضافہ کرکے 19بوگیوں کے ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...