میپکو ریجن میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار ‘ شیڈول میں کوئی تبدیلی نہ ہو سکی

میپکو ریجن میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار ‘ شیڈول میں کوئی تبدیلی نہ ہو سکی

  



ملتان ( وقائع نگار ) میپکو کے بجلی کے صارفین رات کے اوقات میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے دوچار ہیں ‘ رات ساڑھے دس سے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

ساڑھے 5 بجے کے دوران 3 سے 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی نینیدیں حرام کر دیں ۔ صارفین کے شدید اعتراضات کے باوجود لوڈشیڈنگ شیڈول میں کوئی تبدیل نہیں آئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...