قطر پلٹ مسافر کو ٹرین میں بیہوش کرکے لوٹنے والا ملزم گرفتار

قطر پلٹ مسافر کو ٹرین میں بیہوش کرکے لوٹنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (جنرل رپورٹر) گزشتہ شب 3بجے کے قریب قطر پلٹ مسافر کو کراچی ایکسپریس ٹرین میں کراچی سے آتے ہوئے نشہ آور(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
ادویات کے ذریعے بیہوش کرکے لوٹنے والے ملزم کو خان پور ریلوے اسٹیشن پر کاشن پر تعینات سپاہیوں نے مشکوک سمجھ کر گرفتار کرلیا اور دوران تفتیش ملزم کو اعتراف کرنے پر ریلوے پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔
قطر پلٹ