ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار

ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار

  



ملتان (جنرل رپورٹر) مختلف اسٹیشنوں سے ملتان آنیوالی مسافر ٹرینیں گزشتہ روز بھی تاخیر کا شکار رہیں، تفصیل کے مطابق کراچی (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس 1گھنٹہ 30منٹ، راولپنڈی سے ملتان آنیوالی مہرایکسپریس 1گھنٹہ، کراچی سے پشاور جانیوالی خیبرمیل ایکسپریس 1گھنٹہ، کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس 30منٹ، کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیزگام ایکسپریس 30منٹ، کراچی سے لاہور جانیوالی نائٹ کوچ ایکسپریس 30منٹ کی تاخیر سے ملتان اسٹیشن پہنچیں جس کی وجہ سے مسافروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...