لودھراں ‘ گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خاوند نے پھندے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

لودھراں ‘ گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ خاوند نے پھندے سے جھول کر زندگی کا ...

  



لودھراں(نما ئندہ پا کستا ن) نواحی علاقہ گوگڑاں میں راشد حبیب نے جمعرات کے روزمبینہ گھریلو جھگڑے کے بعددلبرداشتہ ہوکر (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ راشد حبیب کے بھائی شاہد حبیب نے بھی پانچ سال قبل گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی تھی۔

خودکشی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...