بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے17 ریلوے مسافروں کو جرمانے

بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے17 ریلوے مسافروں کو جرمانے

  



ملتان (جنرل رپورٹر) ایس ٹی ایز گروپ کا مختلف ٹرینوں میں بغیرٹکٹ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

مسافروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 17بغیرٹکٹ مسافروں سے 11780روپے وصول کرلیے، تفصیل کے مطابق ایس ٹی ایز گروپ نے گزشتہ روز مختلف ٹرینوں میں اچانک چھاپے مارکر 17بغیرٹکٹ مسافر پکڑ لیے جن سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں مجموعی طور پر 11780روپے وصول کرلیے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...