قتل کیس کے مجرم کو سنٹرل جیل بہاولپور میں19اپریل کو پھانسی دی جائیگی

قتل کیس کے مجرم کو سنٹرل جیل بہاولپور میں19اپریل کو پھانسی دی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینٹرل جیل بہاولپور میں 19اپریل کو مقدمہ قتل میں سزائے مو ت پا نے والے مجرم علی شیر کو پھانسی دی جا ئے گی۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کی جا نب سے جاری کر دہ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
لیٹر کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر نثار احمد نے تھانہ شہر فرید ضلع بہاولنگر کے مقدمہ قتل میں سزا یا فتہ مجر م کی سزا پر عملدرآمد کی تاریخ مقرر کی ہے۔