منڈی مویشیاں میں ملازمین کی شناخت کیلئے یونیفارم سسٹم متعارف کروانیکا فیصلہ

منڈی مویشیاں میں ملازمین کی شناخت کیلئے یونیفارم سسٹم متعارف کروانیکا فیصلہ

  



ملتان(سپیشل رپورٹر)ایم ڈی ملتان کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی احمد جان ملک نے کہا ہے کہ منڈی مویشیاں میں ملازمین کی شناخت کیلئے یونیفارم سسٹم متعارف کروانے کافیصلہ کرلیا گیا (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ہے۔منڈی مویشیاں میں نماز پڑھنے کیلئے صفیں اور وضو کیلئے پانی کی فراہمی بھی کردی گئی ہے ۔جبکہ دو الیکٹرک واٹر کولر بھی لگائے جارہے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا ہے کہ سابقہ بورڈ آف ڈائریکٹر نے یونیفارم منصوبے کی منظوری دے دی تھی۔ٹینڈرز کے بعد جلد ہی ملازمین کو موسم کے مطابق دو دو یونیفارم فراہم کردی جائیں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر