رضیہ اسمٰعیل کے اعزاز میں ’’وطن دوست طریقت‘‘ کی خصوصی ادبی نشست

رضیہ اسمٰعیل کے اعزاز میں ’’وطن دوست طریقت‘‘ کی خصوصی ادبی نشست

  



لاہور(ادبی رپورٹر) لندن سے آئی ہوئی ادیبہ محترمہ رضیہ اسمٰعیل کے اعزاز میں بشریٰ رحمن نے ’’وطن دوست طریقت‘‘ کے زیراہتمام ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جس کی صدارت پروفیسر حسن عسکری کاظمی نے کی۔ رضیہ اسمٰعیل نے اس موقع پر اپنی شاعری اور افسانے سنائے جنہیں حاضرین نے بہت سراہا ۔اس محفل میں بشریٰ رحمن، شہناز مزمل، رخسانہ نور، تسنیم کوثر، سلمیٰ اعوان، سیما پیروز، رخشندہ نوید، فوزیہ تبسم، نیلم احمد بشیر، آغا شاہد، پیروز بخت قاضی، افتخار حجاز اور ناصر بشیر نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...