پنجاب یونیوسٹی کے مختلف نتائج کا اعلان

پنجاب یونیوسٹی کے مختلف نتائج کا اعلان

  



لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی، ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی، ایم ایس سی مونٹین کونزرویشن اینڈ واٹر شیڈ منجمنٹ پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2015ء اوربی ایس (چارسالہ پروگرام ) سکس سیمسٹر امتحان 2015 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...