احتساب سے انتقام کاتاثرابھرنا ریاست اورجمہوریت کیلئے زہرقاتل ہے،اشرف بھٹی

احتساب سے انتقام کاتاثرابھرنا ریاست اورجمہوریت کیلئے زہرقاتل ہے،اشرف بھٹی

  



لاہور(پ ر)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ نیب ملک بھرمیں احتساب کی شفافیت کویقینی بنائے ۔احتساب سے انتقام کا تاثر ابھرنا جمہوریت کیلئے زہر قاتل ہے ۔حکمران اور وزراء نیب کی تحقیقات پر صبروتحمل کے ساتھ محتسب حضرات سے بھرپورتعاون کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...