ڈاکٹر فاروق چشتی کے پھوپھا کے انتقال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

ڈاکٹر فاروق چشتی کے پھوپھا کے انتقال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

  



لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان، اعجاز احمدچوہدری ، جہانگیر خان ترین، غلام محی الدین دیوان ،شبیر سیال اور اشتیاق ملک نے پارٹی رہنما ڈاکٹر فاروق چشتی کے پھوپھا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4