وزیراعظم کا سنٹرل لندن کے ہسپتال میں چیک اپ، مختلف ٹیسٹ کئے گئے

وزیراعظم کا سنٹرل لندن کے ہسپتال میں چیک اپ، مختلف ٹیسٹ کئے گئے

  



کراچی (مانیٹرنگ یسک)وزیراعظم نواز شریف کا سنٹرل لندن میں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف کے دل اور بلڈ کے مختلف ٹیسٹ کروائے گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سنٹرل لندن کے ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ کروایا۔ ڈاکٹروں نے وزیراعظم نواز شریف کے دل کے ٹیسٹ اور خون کے نمونے حاصل کر کے لیبارٹری بھجوا دیئے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹس آنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف کو اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا

مزید : صفحہ اول


loading...