10 سول ججز درجہ دوم کو درجہ اول کے اختیارات تفویض کردئے گئے

10 سول ججز درجہ دوم کو درجہ اول کے اختیارات تفویض کردئے گئے

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 10 سول ججز درجہ دوم کو درجہ اول کے اختیارات تفویض کردیئے ۔ان سول ججوں میں محمد عارف خان نیازی مظفر گڑھ ٗ ممتاز احمد مغل راولپنڈی ٗ عمران یعقوب کلر سیداں ٗ مس بشری انور لاہور کینٹ ٗ محمد انیس فیصل آباد ٗ سرور علی تلہ گنگ ٗ مس شمائلہ شیخ گجر خان ٗ محمد جاوید ملتان ٗ زاہد حسین لاہور اور نبیل حسین شکر گڑھ کے نام شامل ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...