پنجاب،3افسران کی تقرریاں وتبادلے کے احکامات جاری

پنجاب،3افسران کی تقرریاں وتبادلے کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے 3افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ فاروق صادق اسسٹنٹ کمشنر روجھان کو ٹرانسفر کرکے جنرل اسسٹنٹ ریونیو لودھراں لگایا گیا ہے انوار علی ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کو ٹرانسفر کرکے اسسٹنٹ کمشنر سمندری لگایا گیا ہے منظر جاوید علی ایڈیشنل کلکٹر ملتان کو ڈی سی او ملتان کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -