چکن بریانی پر پھڈا، مٹن بریانی کے تقاضے پر شادی منسوخ
بنگلور (ویب ڈیسک)بریانی گوشت خوروں کی پسندیدہ ڈش ہے اور مسلمانوں کی تقریباً ہر شادی میں پیش کی جاتی ہے لیکن اس ڈش کے باعث شادیاں خراب بھی ہوسکتی ہیں۔ کے جی ہالی میں مٹن ا ور چکن بریانی پر ہونے والے ایک جھگڑے کے نتیجے میں ایک شادی ہی منسوخ ہوگئی۔