اوٹاوہ، خودکشی کے حوالے سے مشہورکینیڈین قبیلہ

اوٹاوہ، خودکشی کے حوالے سے مشہورکینیڈین قبیلہ
اوٹاوہ، خودکشی کے حوالے سے مشہورکینیڈین قبیلہ

  



اوٹاوہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اونٹاریو کے ایک دوردراز علاقے میں اٹاواپسکیٹ فرسٹ نیشن کے نام سے ایسا قبیلہ رہتا ہے جو خودکشی کرنے کے حوالے سے مشہور ہے۔قبیلے میں ایک سال سے بھی کم عرصے میں ایک سو ایک افراد خودکشی کی ناکام کوشش کرچکے ہیں جو پوری آبادی کے پانچ فیصد کے لگ بھگ ہیں صرف پچھلے سنیچر کو خودکشی کی گیارہ کوششیں کی گئیں ۔ کمیونٹی کے گرینڈ چیف ایلون فڈلر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس علاقے پر توجہ دے جہاں ہاؤسنگ کی مناسب سہولتیں نہیں ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...