دانتوں میں سوراخ اور خلا کو بھرنے والا ٹوتھ پیسٹ تیار

دانتوں میں سوراخ اور خلا کو بھرنے والا ٹوتھ پیسٹ تیار
دانتوں میں سوراخ اور خلا کو بھرنے والا ٹوتھ پیسٹ تیار

  



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دانتوں میں سوراخ اور جوف کو روکنے والا ایک منفرد ٹوتھ پیسٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ یہ ٹوتھ یونیورسٹی آف لندن کے ماہرین نے تیار کیا ہے جو استعمال کے دو گھنٹے بعد ہی دانتوں میں کیلشیئم، فاسفیٹ اور فلورائیڈ خارج کرنا شروع کردیتا ہے۔ ماہرین نے اس ٹوتھ پیسٹ کو بایومن یاف کا نام دیا گیا ہے جو سینڈ بلاسٹنگ کی طرح دانتوں میں معدنیات خارج کرتا ہے اور اس طرح نیند کے دوران بھی آپ کے دانتوں کی مرمت ہوتی رہتی ہے۔

مزید : صفحہ آخر