واٹس ایپ صارفین اب نئے انداز میں پیغامات بھیجیں

واٹس ایپ صارفین اب نئے انداز میں پیغامات بھیجیں
واٹس ایپ صارفین اب نئے انداز میں پیغامات بھیجیں

  



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ صارفین اب اپنے دوستوں کو صرف سادرہ انداز میں نہیں بلکہ مختلف اور نئے انداز میں بھی پیغامات بھیج سکتے ہیں۔واٹس ایپ میں ایک بڑی خامی ٹیکسٹ فارمیٹنگ کا نہ ہونا تھی، لیکن صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے اب یہ سہولت بھی واٹس ایپ میں شامل کر دی گئی ہے۔ اب آپ پیغامات بھیجتے ہوئے ان کی فارمیٹنگ بھی بدل سکتے ہیں یعنی ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹیلک اور سٹرائیک تھرو کیا جا سکتا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...