چکوال،ملک شبیر حسین اعوان کو سیشن جج بنادیا گیا

چکوال،ملک شبیر حسین اعوان کو سیشن جج بنادیا گیا

  



چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملک شبیر حسین اعوان ایڈیشنل سیشن جج چکوال کو ترقی دے کر سیشن جج بنا دیا گیا ہے ۔ تاہم اگلی تعیناتی تک وہ اپنی ڈیوٹی چکوال سرانجام دیتے رہیں گے ۔ جبکہ اعجاز احمد بٹر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج چکوال کو تبدیل کر کے ملکوال منڈی بہاالدین ایڈیشنل سیشن جج تعینات کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ اعجاز احمد بٹر کی جگہ ابھی تک کوئی مزید آرڈر نہ آیا ہے ۔اور ان کی کورٹ اگلی تعیناتی تک خالی رہے گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...