اسلام آباد،تلخ کلامی پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

اسلام آباد،تلخ کلامی پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

  



اسلام آباد(کرائم رپورٹر)تھانہ بنی گالہ کے علاقہ ملوٹ میں معمولی تلخ کلامی پر پسٹل سے مسلح شخص نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا۔مدعی مقدمہ قیصرحیات نے پولیس کوبتایاکہ ملزم انوراحمد نے مدعی کاراستہ روک کر جان سے مارنے کی خاطرپسٹل سے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...