اسلام آباد،مختلف الزامات کے تحت دوافرادکوگرفتارکرلیا گیا

اسلام آباد،مختلف الزامات کے تحت دوافرادکوگرفتارکرلیا گیا

  



اسلام آباد(کرائم رپورٹر)چیک ڈس آنرکے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے اورپولیس کے چھاپے کے دوران بھاگ جانے میں مدددینے پر شہزادٹاؤن پولیس نے دوافراد کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔تھانہ کورال میں تعینات اے ایس آئی غلام جیلانی نے شہزادٹاؤن پولیس کوبتایاکہ چیک ڈس آنرکے کیس میں تھانہ کورال کو مطلوب اشتہاری ملزم شکیل احمد کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماراگیااس دوران ملزمان منیراحمدکبیراحمدنے ملزم کو فرارکرادیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...