ضلع کچہری اسلام آباد،خاتون وکیل کے پرس سے رقم نکالنے والا پکڑا گیا

ضلع کچہری اسلام آباد،خاتون وکیل کے پرس سے رقم نکالنے والا پکڑا گیا

  



اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ضلعی کچہری اسلام آباد میں خاتون وکیل کے پرس سے رقم نکالنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو دھرلیاگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کردیاہے۔مدعی مقدمہ محمدظفرایڈووکیٹ نے پولیس کو بتایاکہ ملزم مون مجیدمدعی کے چیمبرمیں اعظمیٰ ایڈووکیٹ کے پرس سے رقم چوری کررہاتھاجسے پکڑکرحوالہ پولیس کیاگیاہے۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...