رابطہ کمیٹی کی عوام سے جنید فہمی کی اہلیہ کیلئے دعا کی اپیل

رابطہ کمیٹی کی عوام سے جنید فہمی کی اہلیہ کیلئے دعا کی اپیل

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے ماؤ ں ،بہنوں ، بزرگوں ،نوجونواں او رایم کیوایم کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنید فہمی کی ذوجہ کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں ۔ واضح رہے کہ جنید فہمی کی ذوجہ شدیدعلیل ہیں اور اسپتال میں زیر اعلاج ہیں۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...