مولانا گل نصیب خان آج آلہ ڈھنڈ میں پیغام جمعیت کانفر نس سے خطاب کر یں گے

مولانا گل نصیب خان آج آلہ ڈھنڈ میں پیغام جمعیت کانفر نس سے خطاب کر یں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ ) جمعیت علماء اسلام کے صو بائی امیر مو لانا گل نصیب خان آج سہ پہردو بجے آلہ ڈھنڈ میں پیغام جمعیت کانفر نس سے خطاب کر یں گے یو سی امیر حا فظ سلمان بدر کے مطابق کانفر نس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے انھوں نے پارٹی کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ لو گوں کی شر کت کو یقینی بنائیں۔