خدا ئی خد متگار حا جی گل محمد آف مو لا خیل تر خہ 116 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

خدا ئی خد متگار حا جی گل محمد آف مو لا خیل تر خہ 116 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  



پبی ( نما ئندہ پاکستان) تحریک آذادی کے کار کن اور خدا ئی خد متگار حا جی گل محمد آف مو لا خیل تر خہ 116 سال کی عمر میں انتقال کر گئے مر حوم کی رسم قل آج بروز جمعہ 15 اپریل کو ان کی آبا ئی گا ؤں تر خہ اکبر پورہ میں ادا کی جا ئے گی مر حوم ماسٹر سا جد اللہ ما سٹر فیاض عا دل محمدکے والد بزر گوار ما سٹر اکرام اللہ ما سٹر صفی اللہ کے چچا تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر