محکمہ محنت کو مالکان اور مزدوروں کے درمیان مسائل خوش اسلوبی سے حل کرانا چاہیے :انیسہ زیب

محکمہ محنت کو مالکان اور مزدوروں کے درمیان مسائل خوش اسلوبی سے حل کرانا ...

  



پشاور( پاکستان نیوز)محکمہ محنت خیبرپختونخوا نے سال رواں اورگزشتہ سال 2015 میں مختلف لیبرقوانین کے تحت فیکٹریوں ،سی این جی سٹیشنر،دکانوں اوردائرہ اختیار میں آنے والے دیگر مقامات کامعائنہ کرکے ناپ تول میں کمی اورمتعدد بے قاعدگیوں پرذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان پر جرمانے عائد کیئے ہیں جبکہ اسی دوران محکمہ کی جانب سے دائرکئے گئے بیشتر کیسز کے فیصلے ہوچکے ہیں اورمتعدد نئے بھی ذمہ داروں کے خلاف مختلف عدالتوں میں دائر کیئے گئے ہیں۔ اسی طرح گزشتہ سال میں محکمہ محنت نے کئی ٹریڈ یونیز کو اپنے ساتھ رجسٹرڈکیا ہے اور بیشترمحنت کشوں کی امسال ااورگزشتہ سال مالی معاونت بھی کی گئی ہے۔یہ تفصیلات جمعرات کے روز لیبر ڈائریکٹوریٹ پشاورمیں صوبائی وزیر محنت ومعدنی ترقی انیسہ زیب طاہر خیلی کو متعلقہ محکمہ کی جانب سے محکمانہ کارکردگی کے بارے3

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...