پانامہ لیکس نے نواز شریف کے کرپشن سے پردہ چاک کردیا ،مشتاق احمد خان

پانامہ لیکس نے نواز شریف کے کرپشن سے پردہ چاک کردیا ،مشتاق احمد خان

  



مردان( بیورورپورٹ)جما عت اسلامی کے صوبا ئی آمیر مشتاق احمد خا ن نے کہا ہے کہ ہما رے سیا ستدانو ں کا کعبہ اور قبلہ لندن میں ہیں جمہو ریت کو سب سے بڑا خطرہ کر پشن ہے کر پشن کو دہشت گر دی کے بر ابر جرم قرار دیا جا ئے پا نا مہ لیکس نے وزیر اعظم نواز شریف کے کر پشن سے پر دہ چاک کر دیا دو ممالک کے وزرا ئے اعظم مستعفی ہو گئے مگر بد قسمتی سے ہما رے وزیر اعظم اپنی غلطی ماننے کو تیا ر نہیں چیف جسٹس کی سر براہی میں نواز شریف سمیت تما م کر پٹ ٹو لے کا احتساب کر نا چاہئیے کے پی کے کی یو نیو رسٹیا ں فن فےئر اور سپو رٹس کے نا م پر فحا شی کے اڈوں میں تبدیل ہو گیا ہے صوبا ئی حکو مت فوری طور پر نو ٹس لیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اقراء پبلک سکو ل کے نئے بلڈنگ کے سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ضلعی آمیر جما عت اسلا می ڈاکٹر عطا ء الر حمن ، تحصیل نا ئب نا ظم مشتاق سیما ب الخدمت فا ؤنڈیشن کے صدر سعید آختر ایڈوکیٹ سکو ل کے پرنسپل محمد ادریس اور سابق تحصیل نا ظم ابراہیم بلند اورد یگر بھی مو جو د تھے انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے بچوں کی صلا حیتو ں کو پا لش کر تا ہے مگر بد قسمتی سے ہما رے خیبر پختونخوا کی یو نیو رسٹیو ں میں فن فےئر اور سپورٹس گا لہ کے نا م پر تہذیب اور کلچر کو تبدیل کیا جا رہا ہے انہو ں نے صوبا ئی حکومت سے مطا لبہ کیا کہ وہ فوری طور پر یو نیو رسٹیو ں میں مذہبی دہشت گر دی کو روکنے کیلئے اقداما ت اٹھا ئیں ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ جب تک جما عت اسلا می کا ایک بھی ممبر اسمبلی میں مو جود مو گاسیکو لرزم سے متعلق بل پا س نہیں ہو سکتا انہو ں نے کہا کہ ریا ستی اداروں کو سیا سی شخصیا ت کے نا مو ں سے منسوب کر نا درست نہیں انہو ں نے کہا کہ ہما رے سیا ستدانو ں کا کعبہ لندن ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...