سعودی عرب نے پاکستان سے جھینگے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے پاکستان سے جھینگے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی
سعودی عرب نے پاکستان سے جھینگے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (این این آئی) سعودی عرب نے پاکستان سے جھینگے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔ پاکستان فشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی جھینگوں پر پابندی مضر صحت جھینگوں برآمد کرنے کے باعث عائد کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا گیا کہ مضر صحت جھینگوں کی برآمد میں متعلقہ اداروں نے لاپرواہی برتی۔

مزید :

لاہور -