خاتون نے لفٹ کے بہانے نوجوان کو لوٹ لیا

خاتون نے لفٹ کے بہانے نوجوان کو لوٹ لیا
خاتون نے لفٹ کے بہانے نوجوان کو لوٹ لیا

  



ننکانہ صاحب،سانگلہ ہل (ویب ڈیسک )قلعہ شبدیوسنگھ کے قریب نامعلوم نوسربازخاتون نے موٹرسائیکل پرلفٹ لیکرنوجوان عبدالرزاق کو نشہ آورچیزکھلاکراس کی جیب کا صفایاکردیا۔ریسکیو1122 نے نوجوان کو ہسپتال میں منتقل کیا،بتایا گیا ہے کہ سڑک کنارے کھڑی نوسربازخاتون نے موٹرسائیکل سوارسے لفٹ لی اورراستے میں باتوں باتوں میں اسے نشہ آورچیزکھلادی ،نوجوان نے نیم بے ہوشی کی حالت میں موٹرسائیکل روک لی اورسڑک پرلیٹ گیا اس دوران خاتون اپناکام دکھاکررفوچکرہوگئی۔

مزید : جرم و انصاف


loading...