امریکا کا پاکستان کے نجی شعبے کیلئے 10 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

امریکا کا پاکستان کے نجی شعبے کیلئے 10 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
امریکا کا پاکستان کے نجی شعبے کیلئے 10 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے نجی شعبے کیلئے امریکہ نے 10 کروڑ ڈالر سے زائد فنڈز کی فراہمی کا اعلان کیا ہے امریکی حکومت کی جانب سے ابراج گروپ، انڈس بیسن ہولڈنگ اور جے ایس پرائیویٹ ایکویٹی مینجمنٹ کے اشتراک سے پاکستان پرائیویٹ انویسٹمنٹ ا نیشٹیو کے تحت پاکستان میں اس سرمایہ کاری کا اعلان امریکی سفیر ڈیوڈ بیل نے جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب میں کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ مذکورہ کمپنیوں کے ساتھ مل کر کام کے ذریعے سرمایہ کاری کے ایسے فیصلے کرنے کیلئے ان کی مہارت سے استفادہ لیا جارہا ہے جس سے روزگار کے نئے مواقع فراہم ہوں گے ۔

مزید : اسلام آباد


loading...