آصف علی زرداری وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں کرینگے:بلاول بھٹو زرداری

آصف علی زرداری وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں کرینگے:بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں کرینگے:بلاول بھٹو زرداری

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات نہیں کرینگے ۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام کے ذریعے کی ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شریک چیئرمین اور اپنے والد آصف علی زرداری کو فون کر کے وزیر اعظم سے لندن میں ملاقات سے منع کر دیا تھا۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

بعد ازاں خبریں سامنے آئیں کہ آصف زرداری وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لئے تیار ہیں ۔ تاہم اب بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئیٹ کے ذریعے ان خبروں کی تردید کر دی ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : قومی