ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ،لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ،انجن متاثر

ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ،لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی ...
ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ،لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ،انجن متاثر

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی سے آنیوالی ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا تھا۔ تاہم پائلٹ نے پرواز کو بحفاظت ایئر پورٹ پر اتار لیا ہے جبکہ طیارے کا انجن معمولی متاثرہوا ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : لاہور


loading...