پانامہ لیکس پر پارلمانی کمیٹی بنائی جائے،رائے ونڈ دھرنا نہیں دینگے :خورشید شاہ

پانامہ لیکس پر پارلمانی کمیٹی بنائی جائے،رائے ونڈ دھرنا نہیں دینگے :خورشید ...
پانامہ لیکس پر پارلمانی کمیٹی بنائی جائے،رائے ونڈ دھرنا نہیں دینگے :خورشید شاہ

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ نہیں کرینگے،پانامہ لیکس پر پارلمانی کمیٹی بنائی  جائے۔ سماءنیوز کے مطابق خورشید شاہ نے مزید کہا کہ رائے ونڈ دھرنا نہیں دینگے ،چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال نہیں کیا جانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی معزز جج کمیشن کی سربراہی کو تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی پی کی سیاسی کمیٹی پیر سے رابطے شروع کرے گی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید : قومی /اہم خبریں