’شریف  خاندان کو بھی یہ کام عمران خان سے سیکھنا چاہیے : مریم نواز‘

’شریف  خاندان کو بھی یہ کام عمران خان سے سیکھنا چاہیے : مریم نواز‘
’شریف  خاندان کو بھی یہ کام عمران خان سے سیکھنا چاہیے : مریم نواز‘

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماءایک دوسرے کے خلاف تنقید کاکوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا اور بعض اوقات ایسے ریمارکس بھی دیتے ہیں جو شہہ سرخیوں کی زینت بن جاتے ہیں ، ایسے ہی مریم نوازشریف کے ایک ٹوئیٹ نے ہلچل مچا دی۔ مریم نوازشریف نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھاکہ ’شریف خاندان کو یہ بھی آرٹ سیکھنا چاہیے ، کسی کو کاروبار کرنے کی کیا ضرورت ہے جب اس کے پاس رہنے اور رقم کیلئے ایسے دوست ہوں‘۔

یادرہے کہ وہ ہیتھروایئرپورٹ سے ذلفی بخاری کی بینٹلی گاڑی میں عمران خان کی روانگی جبکہ جہانگیر خان ترین اورعلیم خان کی رینج روور میں ساتھ جانے کی اطلاع پر کمنٹس کررہی تھیں ۔

مزید :

لاہور -