برطانیہ:دہشت گردی کے شبہ میں خاتون سمیت 5افراد گرفتار

برطانیہ:دہشت گردی کے شبہ میں خاتون سمیت 5افراد گرفتار
برطانیہ:دہشت گردی کے شبہ میں خاتون سمیت 5افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کے شبہ میں 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کے شبہ میں گیٹ وک ایئر پورٹ اور برمنگھم سے 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور انہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے تاہم گرفتاری کے وقت ملزمان سے اسلحہ یا دیگر بارودی مواد برآمد نہیں ہوا۔