ننگر ہار میں افغان فضائیہ کی کارروائی، 34دہشت گرد ہلاک

ننگر ہار میں افغان فضائیہ کی کارروائی، 34دہشت گرد ہلاک
ننگر ہار میں افغان فضائیہ کی کارروائی، 34دہشت گرد ہلاک

  



کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) ننگر ہار میں افغان فضائیہ نےکارروائی کرتے ہوئے 34 دہشت گردوں کوہلاک کر دیا۔

افغان میڈیا کے مطابق کارروائی کے وقت دہشت گرد وں کا اجلاس جاری تھا تاہم فضائی کارروائی کے دوران اجلاس میں موجود تمام دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ افغانستان کے ضلعی گورنر نے فضائی کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 34دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جن میں زیادہ تعداد غیر ملکی دہشت گردوں کی ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...