ڈاکٹرز کی وزیر اعظم نواز شریف کو پیر کے روز دوبارہ معائنہ کرانے کی ہدایت

ڈاکٹرز کی وزیر اعظم نواز شریف کو پیر کے روز دوبارہ معائنہ کرانے کی ہدایت
ڈاکٹرز کی وزیر اعظم نواز شریف کو پیر کے روز دوبارہ معائنہ کرانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف لندن کے ہسپتال سے طبی معائنہ کرا کے گھر واپس چلے گئے،ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو پیر کو دوبارہ ہسپتال آنے کا مشورہ دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے وزیر اعظم نواز شریف کا ایک گھنٹے سے زائد معائنہ کیا اور انہیں ان کی رپورٹس کے حوالے سے آگاہ کیا۔ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوموار کے روز ایک بار پھر معائنے کے لیے ہسپتال آئیں ۔

مزید :

قومی -