سٹیٹ بینک نے مائیکروفنانس بینک کو سندھ میں کام کرنے کی اجازت دیدی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک(سٹیٹ بینک نے سندھ مائیکروفنانس بینک سندھ میں کام کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہناہے کہ فیصلے سے عوام کو چھوٹے قرضوں کی بہتر فراہمی ممکن ہو سکے گی ،سندھ مائیکروفنانس بینک سندھ کا بینک کا ذیلی ادار ہ ہے ،سندھ مائیکروفنانس بینک ملک کا گیارواں مائیکروفنانس بینک ہے ۔