پنجاب کا خادم ہوں ، وزیر اعظم بننے کا کوئی شوق نہیں :شہباز شریف

پنجاب کا خادم ہوں ، وزیر اعظم بننے کا کوئی شوق نہیں :شہباز شریف
پنجاب کا خادم ہوں ، وزیر اعظم بننے کا کوئی شوق نہیں :شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنا چاہتا اور پنجاب کا خادم ہوں، وزیراعظم بننے کا شوق نہیں ہے  ۔

نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام ”جی فار غریدہ“میں اینکر پرسن نے  سوال کیا کہ ، کیا آپ وزیرا عظم بننے کے خواہشمند ہیں ؟جس پر جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ میں پنجاب کا خادم ہوں اور لوگوں کی خدمت کرنا چاہتا ہو ں ،عوام نے نواز شریف کی سربراہی میں مجھے خادم چنا ہے ،میرے لیے اس سے بڑی اور کیا بات ہوگی ؟ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نواز شریف کو 2018تک مینڈیٹ ملا ہے جسے وہ پورا کریں گے اور اگلے الیکشن میں بھی نواز شریف لیڈ کریں گے ۔

مزید :

قومی -