کشمیر میں لینڈ سلائیڈ متاثرین کے لیے امداد کا اعلان ،بہت جلد لینڈ سلائیڈ متاثرین کے درمیان ہو نگا :وزیراعظم

کشمیر میں لینڈ سلائیڈ متاثرین کے لیے امداد کا اعلان ،بہت جلد لینڈ سلائیڈ ...
کشمیر میں لینڈ سلائیڈ متاثرین کے لیے امداد کا اعلان ،بہت جلد لینڈ سلائیڈ متاثرین کے درمیان ہو نگا :وزیراعظم

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد لینڈ سلائیڈنگ متاثرین کے درمیان ہونگے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر میں حالیہ لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کے لیے امدادی رقوم کا اعلان کیا جس کے مطابق مکمل تباہ شدہ گھروں کے متاثرین کو 5لاکھ امدادی رقم دی جائے گی جبکہ جزوی تباہ شدہ مکانوں کے متاثرین کو ڈھائی لاکھ روپے فی کس دیے جائیں گے۔

مزید : قومی