جاپان میں پھر زلزلہ ،شدت 7.1ریکارڈ ،سونامی وارننگ جاری ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

جاپان میں پھر زلزلہ ،شدت 7.1ریکارڈ ،سونامی وارننگ جاری ،لوگوں میں خوف و ہراس ...
جاپان میں پھر زلزلہ ،شدت 7.1ریکارڈ ،سونامی وارننگ جاری ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک )جاپان میں ایک بار پھر شدید زلزلہ محسوس کیا گیا ہے جس کے بعد سونامی وارننگ بھی جاری کردی گئی ۔جاپان کے جنوبی شہر ماموٹو میں شدید زلزلہ محسوس کی گیا ہے جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ جاپانی زلزلہ پیماادارے کے مطابقزلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.1ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10کلو میٹر تھی ۔۔جاپان کے محکمہ موسمیات نے سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی ہے ۔
واضح رہے جاپان میں گزشتہ روز زلزلے میں 9افراد جاں بحق جبکہ 800سے زائد زخمی ہوئے تھے ۔

مزید :

ماحولیات -