سعودی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا آمدنی پر ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ

سعودی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا آمدنی پر ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ
سعودی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا آمدنی پر ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ

  

ریاض( آن لائن )سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ ان سے آمدنی پر ٹیکس وصول کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔سعودی وزیرخزانہ کی جانب سے وضاحت کی گئی کہ معاشی اصلاحات کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے تحت سعودی شہریوں اور کمپنیوں پر انکم ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ وزیرخزانہ محمد الجدان نے یہ وضاحت کی کیوں کہ ایسی افواہیں گردش کررہی تھیں۔

مزید :

عرب دنیا -