وزیراعظم کے کامیاب جلسوں سے سندھ کے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں:آصف کرمانی

وزیراعظم کے کامیاب جلسوں سے سندھ کے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں:آصف ...
وزیراعظم کے کامیاب جلسوں سے سندھ کے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں:آصف کرمانی

  

اسلا آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہاہے کہ وزیراعظم کے کامیاب جلسوں سے سندھ کے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں اورعوام ان کے رویے سے آجز آچکے ہیں۔

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ہمارے پاس واضح ثبوت موجود ،کلبھوشن یادو کو گرفتار کرنے والے داد کے مستحق ہیں :طارق فاطمی 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نوازشریف2018کے الیکشن کے بعدانشااللہ پھروزیراعظم ہوں گے اور کبھی بھی سندھ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، جیکب آباد کے جلسے میں عوام کے نعرے حکمرانوں کی آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہیں،جبکہ سندھ کے لوگ کچراپارٹی کی لوٹ مار سے عاجزآچکے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -