ویٹرنری یونیورسٹی میں چینی زبان کے کور س کی اختتا می تقر یب کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی میں چینی زبان کے کور س کی اختتا می تقر یب کا انعقاد

  

لاہور (کامرس رپورٹر): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں قائم پا ک چا ئنہ ڈیسک کے زیر اہتما م دو ہفتو ں سے جاری چا ئنیز لینگو یج کور س کی اختتا می تقر یب کا انعقاد ہو ا۔ جس کی صدا رت وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی اور چائنیز لینگویج کورس کے طلبا و طالبات کے در میان سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں ڈین فکلٹی آف با ئیو سا ئنسز پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن چیر مین ڈیپا رٹمنٹ آف فا رما کا لو جی ایسو سی ایٹ پرو فیسر ڈاکٹر عقیل جا وید کے علا وہ انڈر گر یجو یٹ اور پو سٹ گر یجو یٹ طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد اُس مو قع پر موجود تھی۔

مزید :

کامرس -