عید پر شائقین کو نئی فلم کا تحفہ دوں گا،سید نور

عید پر شائقین کو نئی فلم کا تحفہ دوں گا،سید نور

  

لاہور(فلم رپورٹر) سید نور نے کہاہے کہ عید پر شائقین کو نئی فلم کا تحفہ دوں گا‘ میں صرف پرانے نہیں بلکہ نئے لوگوں کو بھی انڈسٹری میں مواقعے فراہم کرنے کا حامی ہوں ۔ سید نور نے کہاکہ یہ بات حقیقت ہے کہ آج پاکستانی فلم انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا کیلئے نئی فلم پروڈیوس کرنے کی ضرورت ہے۔ میں عید پر فلم بینوں کاسپیشل تحفہ دوں گا۔

انہوں نے کہاکہ ہماری نیت صاف ہے اور ہم یقیناًآنے والے دنوں میں فلم انڈسٹری میں مثبت تبدیلی لانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

مزید :

کلچر -